ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اُردو بول سکتے ہیں
براؤزنگ زمرہ

شاعری

فنا بلند شہری میرے رشک قمر تو نے پہلی نظر ( فنا بلند شہری)

میرے رشکِ قمر، تو نے پہلی نظر، جب نظر سے ملائی مزا آ گیا برق سی گر گئی، کام ہی کر گئی، آگ ایسی لگائی مزا آ گیا جام میں گھول کر حُسن کی مستیاں، چاندنی مسکرائی مزہ آگیا چاند کے سائے میں اے میرے ساقیا! تو نے ایسی پلائی مزا آ گیا ​ نشہ شیشے میں…
مزید پڑھ...

بابا جانی – عابی مکھونی

بستر پہ بیمار پڑے تھے بابا جانی کروٹ لے کر ہلکی سی آواز میں بولے بیٹا کل کیا منگل ہو گا گردن موڑے بِن میں بولا بابا کل تو بدھ ہے بابا جانی سن نہ پائے پھر سے پوچھا کل کیا دن ہے تھوڑی گردن موڑ کے میں نے لہجے میں کچھ زہر ملا کے منہ کو کان کی…
مزید پڑھ...