ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اُردو بول سکتے ہیں
براؤزنگ زمرہ

اسلام

عاشورہ کا روزہ۔۔۔!

محرم الحرام کی دسویں تاریخ کانام’’ یوم عاشورہ ‘‘ بہت پہلے سے ہی چلا آ رہا ہے۔ عربی گنتی میں دس کے ہندسے کو عاشور کہا جاتا ہے ، لغت کی کتابوں میں یہ نام چار انداز سے ملتا ہے۔ عشوریٰ، عاشور، عاشوراء، عاشوریٰ، لیکن اردو میں لکھی گئی کتب میں…
مزید پڑھ...

یہ رہی تمھاری تلاش از ابوبکر قدوسی

کم کم ہوں گے کہ جو رات کو نکلتے تھے ، دبے پاؤں چلتے تھے ، کبھی غصہ جو کھا جاتے تھے اور گاہے مسکرا کے بات کرتے تھے ....تاریخ نے ان کو سب سب لکھ لیا ، وہ بھی ایسے ہی تھے - حکمران ایسے کہ آدھ دنیا کی حکومت پاؤں تلے دھری رہتی تھی اور خود…
مزید پڑھ...

اسلامی سال نو کا آغاز۔۔۔!

عالم اسلام کے لئے اسلامی سال نو کا آغاز انتہائی عظیم قربانیوں کاپیامبر ہے۔دیگرمذاہب کے سال نو پر رقص وسرور کی محفلیں منعقد کی جاتی ہیں، شراب کے جام چھلکائے جاتے ہیں،نوجوانوں کوشباب میں مدہوش کیاجاتا ہے،موسیقی کے سراورتال پرخواتین کے تھرکتے…
مزید پڑھ...

خدا کا رنگ

پچھلے چند عشروں میں سب سے بڑی جو تبدیلی آئی ہے وہ یہ ما دیت پرستی کی عالمگیر تحریک ہے جس نے طلسم ہو شربا کی طرح آج کے انسان کو اپنے سنہری جال میں جکڑ رکھا ہے ‘ مادیت پرستی کے اِس ہو شربا رنگ نے انسان کے ظاہر و باطن کو اپنی لپیٹ میں لے کر…
مزید پڑھ...

قرآن سے قطعی نظر سامراجی دوستی اور اس کا خمیازہ‎

اللہ رب العزت نے قرآن مجید میں کئی جگہوں پر دشمنان اسلام ( اسلام اور  اہل اسلام کے خلاف جارحانہ عزائم اور معاندانہ رویہ رکھنے والوں ) کی دوستی سے منع فرمایا مگر مسلم حکمران انہی کو اولیت دیتے ہیں اور ان کے ساتھ بہترین دوستی کے خواہاں…
مزید پڑھ...

کعبہ معظمہ کے وہ حقائق جو آپ نہیں جانتے

اس دنیا میں کوئی ایسی جگہ نہیں جو خانہ کعبہ کی طرح مقدس اور مرکزی حیثیت رکھتی ہو۔ یہ مقام سعودی عرب میں وادیِ حجاز میں واقع ہے- روزانہ ہزاروں افراد چوبیس گھنٹے خانہ کعبہ کا طواف کرتے ہیں ۔ خانہ کعبہ کی مقدس تصاویر لاکھوں گھروں کی…
مزید پڑھ...

ﺍﻟﯿﮕﺰﯾﻨﮉﺭ (ﺳﮑﻨﺪﺭﺍﻋﻈﻢ)اورعمر بن خطاب (فاورق اعظم) کا ایک موازنہ

ﮨﻢ ﻧﮯ ﺑﭽﭙﻦ ﻣﯿﮟ ﭘﮍﮬﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﻘﺪﻭﻧﯿﮧ ﮐﺎ ﺍﻟﯿﮕﺰﯾﻨﮉﺭ 20ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺑﻨﺎ۔ 23 ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﻘﺪﻭﻧﯿﮧ ﺳﮯ ﻧﮑﻼ، ﺍﺱ ﻧﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﭘﻮﺭﺍ ﯾﻮﻧﺎﻥ ﻓﺘﺢ ﮐﯿﺎ، ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻭﮦ ﺗﺮﮐﯽ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﺍ، ﭘﮭﺮ ﺍﯾﺮﺍﻥ ﮐﮯ ﺩﺍﺭﺍ ﮐﻮ ﺷﮑﺴﺖ ﺩﯼ، ﭘﮭﺮ ﻭﮦ ﺷﺎﻡ ﭘﮩﻨﭽﺎ، ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﻧﮯ…
مزید پڑھ...

قادیانیت پر آخری ضرب از محمد ریاض علیمی

انیسویں صدی کے آخر میں ضلع گورداسپور (پنجاب انڈیا)میں مرزا غلام احمد قادیانی انگریزوں کے ہاتھوں دین اسلام کے نام پر نیا کھیل کھیلنے کا کھلونا بنا۔ابتداء میں مرزا قادیانی نے مسلمانوں کی ہمدردی اور حمایت حاصل کر نے کے لیے عیسائیوں اور سکھوں…
مزید پڑھ...

قادیانی/احمدی/مرزائی کون ہیں؟ جانیے اس جعلی اسلام "قادیانیت” کی اصلیت

قادیانی جو خود کو مرزائی یا احمدی بھی کہتے ہیں دراصل ایک جھوٹے نبی کے پیروکار ہیں۔ اس جھوٹے نبی کا نام ہے "مرزا غلام احمد قادیانی"۔ اس نام کی نسبت سے اس کے پیروکار کبھی خود کو قادیانی کہلاتے ہیں، کبھی احمدی تو کبھی مرزائی۔مرزا غلام احمد…
مزید پڑھ...

جانور لٹیرے

ٹی وی پر چلنے والی خبر میرے لیے ایسے ہی تھی جیسے میرے زخم پر کو ئی مُکے مار رہا ہو‘ خبر کی تفصیلات جیسے جیسے آگے بڑھ رہی تھیں مجھے لگ رہا تھا کو ئی میری سانس روک رہا ہے انسان جو اشرف المخلوقات ہے جو خالق کائنات کا نائب ہے جس کی تخلیق پر…
مزید پڑھ...