ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اُردو بول سکتے ہیں
براؤزنگ زمرہ

اسلام

آٹھواں پارہ

آٹھواں پارہ سورۃ الانعام کے بقیہ حصے سے شروع ہوتا ہے اور وہی مضمون چل رہا ہے جس پر ساتواں پارہ مکمل ہوا۔ یہ آیتیں اس وقت نازل ہوئیں جب مشرکینِ مکہ اور کفارِ عرب نے حضرت محمد علیہ السلام سے مختلف طرح کی نشانیاں طلب کرنا شروع کیں۔ کبھی وہ…
مزید پڑھ...

ماہِ رمضان ، قرآن ، انسان اور مسلمان

رمضان، قرآن، انسان اور مسلمان یہ چاروں الفاظ ایک دوسرے کے ساتھ گہرا ربط و تعلق رکھتے ہیں۔ رمضان المبارک کا مقدس مہینہ ہمیں یہ پتہ دیتا ہے کہ اس کی مبارک ساعتوں میں نزول قرآن ہوا ہے۔ قرآن ہمیں یہ بتاتا ہے کہ اس کائنات میں انسان کو اشرف…
مزید پڑھ...

ساتواں پارہ۔۔۔

ساتویں پارے کے شروع میں نرم دل اور ایمان شناس عیسائیوں کی جماعت کا ذکر ہے کہ جب ان کے سامنے اللہ کے کلام کی تلاوت کی جاتی ہے تو حقیقت کو پہچاننے کی وجہ سے ان کی آنکھوں سے آنسو بہنے لگتے ہیں اور وہ لوگ حق کو پہچاننے کے بعد اس کو قبول کرلیتے…
مزید پڑھ...

قرآن پاک کی موسیقی ایک فرانسیسی گلوکار کے قبول اسلام کا انوکھا واقعہ

آپ ڈاکٹر حمیداللہ صاحب کے نام سے تو واقف ہوں گے . انہوں نے خود براہ راست مجھ سے یہ واقعہ بیان کیا تھا کہ غالباً 1958-1957ء میں ایک شخص ان کے پاس آیا. ان کی زندگی کا یہ ایک عام معمول تھا کہ ہر روز دو چار لوگ ان کے پاس آتے اور اسلام قبول کرتے…
مزید پڑھ...

چھٹا پارہ

چھٹا پارہ اس اعلان سے شروع ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ غلط بات کو پسند نہیں کرتا لیکن اگر کوئی مظلوم شخص اپنے اوپر کیے جانے والے ظلم کے خلاف آواز اٹھائے تو اسے ایسا کرنے کی اجازت ہے۔ ارشاد ہے کہ کفار اللہ اور اس کے رسول کے درمیان تفریق کرتے ہیں…
مزید پڑھ...

اس ملک کو ملّا سے نجات کی ضرورت ہے یا …؟؟ از ابوبکر قدوسی

کبھی ہارون الرشید صاحب کو روز پڑھتے تھے ، پھر طبعیت اوبھ گئی - بندہ جب اپنے ہی عشق میں مبتلا ہو جاتا ہے تو دو کوڑی کا رہ جاتا ہے - ہمارے کالم نگار کا اب یہی وقت آ گیا تھا سو ہم نے بھی اپنی راہ لی -اب ان کے لکھنے میں نرگسیت سے بڑھ کے تھذیب…
مزید پڑھ...

پانچواں پارہ۔۔۔

چوتھے پارے کے آخر میں ان رشتوں کا ذکر ہے جن سے نکاح کرنا حرام ہے۔ پانچویں پارے کے آغاز میں یہی مضمون چل رہا ہے اور اللہ نے نکاح کے لیے چنی جانے والی عورتوں کے اوصاف کا ذکر فرمایا ہے کہ نہ ان میں برائی کی علت ہونی چاہیے اور نہ غیر مردوں سے…
مزید پڑھ...

سحری سے متعلق ایک غلط فہمی کی وضاحت

رمضان شریف میں بعض لوگ سوشل میڈیاپرابوداؤد کی ایک حدیث کی تشریح قرآن واحادیث کو مدنظر رکھے بغیرغلط کرتےہیں،جس کی بنیادپروہ لوگ کہتےہیں کہ اگر کوئی شخص سحری کررہاہواور کھانے کابرتن اس کے ہاتھ میں ہو اوراسی حالت میں اذانِ فجر ہوجائے تو وہ…
مزید پڑھ...

جنت میں کھیتی باڑی,لائبریری اور مزید بہت کچھ

جنت میں کھیتی باڑی بھی ہو گی. لائبریری بھی ہو گی. اسی طرح کسی کو گاڑیوں کا شوق ہے تو اس کے لیے اعلی ترین گاڑیاں، جہاز اور ہیلی کاپٹر تک دستیاب ہوں گے. کوئی موبائل فونز کا دلدادہ ہے تو اسے مہنگے ترین موبائل فونز بھی ملیں گے. اسی طرح ہر جنتی…
مزید پڑھ...

جارج برنارڈ شا اور مولانا عبدالعلیم صدیقی انوکھی ملاقات کی داستان !

یہ اپریل 1935ء کی بات ہے۔ مشہور آئرش ادیب، جارج برنارڈ شا (1856ء۔1950ء) نے جنوبی افریقہ جاتے ہوئے ممباسہ (کینیا) میں قیام کیا۔وہ بذریعہ بحری جہاز سیر و تفریح کرنے جنوبی افریقہ جا رہے تھے۔ ممباسہ کا مجسٹریٹ "شا" کا رشتے دار تھا سو وہ تین دن…
مزید پڑھ...