Category - معلومات

معلومات

“را “کی ایجنٹ: بھارتی حسینہ پاکستان کے ایٹمی راز چُرانے پہنچ گئی اور اٹامک انرجی کمیشن کے انجینئر کو بھی محبت کے جال میں پھنسا لیا، پھر کیا ہوا؟

بریگیڈئیر( ر)سید احمد ارشاد ترمذی جنکا تعلق آئی ایس آئی سے تھا وہ اپنی ایک تحریر میں لکھتے ہیں کہ “شہر اقتدار میں دنیا کے متعدد سفارتخانوں نے اپنے عملے کے بچوں...