Author - سعادت حسن منٹو

(1912 - 1955سمرالہ، پنجاب) ناموراردو فکشن رائیٹر- شاہکار افسانوں کے خالق ، جن میں 'ٹھنڈا گوشت' ، 'کھول دو' ، ٹوبہ ٹیک سنگھ'، 'بو' ، وغیرہ قابل ذکر ہیں