ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اُردو بول سکتے ہیں

بیت المقدس کی آبادی، یثرب کی ویرانی

پوری دنیا خصوصاً پاکستان کا لبرل، سیکولراورمغرب زدہ بددیانت دانش ورطبقہ جب آج کے دورکے مسلمانوں‌ کوذلیل ورسواکرنا چاہتا ہے، انہیں احساسِ کمتری کے اندھے کنویں میں دھکیلنا چاہتا ہے توان کے سامنے یہودی اورخصوصاً اسرائیلی سائنس دانوں، موجدوں،…

سی پیک کے دشمن اوردوست

فروری 2017ء میں سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض کے ہوائی اڈے پرایک جہاز اترا. جہاز میں سوارشخص کے بارے میں عموماً اخبارات میں اطلاعات نہیں دی جاتیں، اورنہ ہی اس کے استقبال پرمیڈیا کے کیمرے اورسرچ لائٹس موجود ہوتی ہیں، نہ سوال نہ جواب، بس خاموشی…

یہ ایک عالمی سازش کا آغاز ہے

کیا قادیانیوں کے متعلق حلف نامے میں تبدیلی اتنا سادہ سا معاملہ ہے، جیسے اربابِ حکومت بتا رہے ہیں. چند تویہ کہتے ہیں کہ یہ صرف ایک ٹائپسٹ کی غلطی ہے اوراس میں کسی سیاستدان سے لے کرمحمکہ قانون کے سیکشن آفیسرتک کسی کا کوئی دخل نہیں. شورمچا…

شہبازشریف کا بدنما اوربیمارلاہور

فرانس کے شہرپیرس میں اقوام متحدہ کا ایک ذیلی ادارہ یونیسکوواقع ہے. یہ ادارہ دنیا بھرکے تقافتی ورثے کا امین سمجھا جاتا ہے۔ ادارہ ہرسال عالمی ورثے کی ایک فہرست شائع کرتا ہے. اس میں وہ تمام قدیم عمارات، کتب خانے، عجائب گھر، وغیرہ شامل ہوتے ہیں…

وِلن سے محبت پیداکرنے والے

دنیا بھرمیں ڈرامہ، افسانہ، ناول کی ایک اپنی طویل داستان ہے. عمومی طورپرمحبت کی لازوال داستانوں سے ان اصناف کی روایت نے جنم لیا ہے. یہ داستانیں دنیا کے ہرمعاشرےمیں سینہ بہ سینہ لوگوں کومنتقل ہوتی رہی ہیں. مشرق کے معاشروں کا کمال یہ تھا کہ ان…

یہ کتاب اولاد کو تحفے میں دو از اوریا مقبول جان

الحاد یعنی اس خالق کائنات کے وجود کا انکار تاریخ میں ہمیشہ ان متکبر، مطلق العنان اور ظالم بادشاہوں نے کیا ہے جو اپنی طاقت کے نشے میں یہ سمجھ بیٹھے تھے کہ وہ اس دنیا کے سیاہ و سفید کے مالک ہیں۔ فرعون اور نمرود کی مثالیں جہاں قرآن پاک اور…

لندن تیزاب گردی کا عالمی دارلحکومت

صرف نوے منٹ کے اندر 14 جولائی 2017ء کو لندن شہرمیں پانچ افراد پر تیزاب پھینکا گیا. تیزاب پھینکنے والے دو نوجوان گرفتار کئے گئے جن کی عمریں‌ پندرہ اورسولہ سال تھیں. دونوں‌ نجیب الطرفین گورے تھے اورسیکولر نظامِ تعلیم کے مدرسوں‌ میں‌ تعلیم…

سونے کے پہاڑ پر جنگ – اوریا مقبول جان

جنگ عظیم دوئم کے بعد مغرب میں جس معاشرے نے جنم لیا، جس سیاسی اور اقتصادی نظام نے جڑیں پکڑیں اس نے اپنے لیے ایک بنیادی کلیہ طے کر لیا کہ اب ہم آپس میں نہیں لڑیں گے۔ سوال یہ پیدا ہوا کہ گزشتہ دو سو سال سے جو آپ نے اسلحے کے کارخانے لگائے…

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں – اوریا مقبول جان

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک ہو جس میں مختلف اوقات پر زور دار تحریکیں نہ چلی ہوں اور انھوں نے حالات کا رخ نہ بدلا ہو۔ ہر ملک کے عوام کے مزاج، ماحول اور اقتدار کی مسند پر متمکن حکمرانوں کے رویے کے ردعمل کے نتیجے میں تحریکیوں کا مزاج بھی بدلتا…

حاملِ ہذا کو مطالبہ پر ادا کرے گا – اوریا مقبول جان

نوے کی دہائی کا آغاز تھا۔ گجرات سے جنم لینے والا انڈسٹریل کوآپریٹیو بینک اپنی پوری آب و تاب سے چل رہا تھا۔ اچانک شہر میں افواہ پھیلی کہ بینک بند ہو رہا ہے۔ صبح سویرے اس بینک کی برانچوں کے باہر لوگوں کی لائنیں لگی ہوئی تھیں جو اپنی رقوم…