ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اُردو بول سکتے ہیں

نواز شریف ہرگز قدم نہ بڑھانا

بات معمولی تھی لیکن معمولی باتیں عقل مندوں کےلئے معمولی نہیں ہوتیں۔لاہور میں میرے ایک جاننے والے ہوا کرتے تھے‘ وہ پلاسٹک کے پرزے بناتے تھے‘ کروڑوں میں کھیلتے تھے‘ اللہ تعالیٰ نے نام‘ رزق اور دین کی نعمت سے نواز رکھا تھا‘ وہ ہزار…

ملک کے نومنتخب ارکان اسمبلی سے ایک سوال

میں آپ کو 71 سال پیچھے لے جانا چاہتا ہوں‘یہ ملک کہاں سے شروع ہوا تھا؟یہ ملک کانٹوں سے شروع ہوا تھا‘ پاکستان میں 15 اگست 1947ءکو سرکاری دفتر نہیں تھے‘اگر دفتر تھے تو میز اور کرسی نہیں تھی‘اگر کرسی اور میز تھی تو کاغذ اور قلم نہیں تھا اور اگر…

خوف خطرے سے زیادہ خطرناک ہوتا ہے

سول ایوی ایشن کی ہسٹری میں 2010ء میں ایک حیران کن واقعہ پیش آیا اور یہ واقعہ بعد ازاں انسانوں کے اجتماعی رویوں اور بھیڑ چال کے نقصانات کی مثال بن گیا‘ 25اگست کی صبح افریقہ کے ملک کانگو کے دارالحکومت کنشاسا سے ایک چھوٹا طیارہ اڑا‘ یہ طیارہ…

اصل امتحان اپوزیشن کا ہے

آپ دنیا جہاں کے لباس دیکھ لیجئے آپ کو ان میں آزار بند ضرور ملے گا‘ یہ آزار بند ناڑے‘ پٹکے اور رسی کی شکل میں ہوگا یا پھر یہ بیلٹ یا پیٹی کوٹ کی صورت میں ہو گا لیکن یہ ہوگا ضرور‘یہ بیلٹ یا یہ آزاربندکیوں ضروری ہے؟ ہمیں اس کیوں کے جواب کےلئے…

پلیز شوکت عزیز سے رابطہ کریں

آپ مصر کی مثال لیجئے‘ مصر میں 1970ءکی دہائی میں انوار السادات کی حکومت تھی‘ صدر کے معاشی ماہرین نے سادات کو معیشت کا دائرہ پھیلانے کا مشورہ دیا‘ صدر کو بتایا گیا ہم جب تک ملک کو تجارت‘ صنعت اور سرمایہ کاری کےلئے نہیں کھولیں گے ہم اس…

ہمیں بھی

یہ واقعہ 4 اگست کو لاہور میں پیش آیا‘ ملک بھر میں پولیس کے سات ہزار شہداءکا دن منایا جا رہا تھا‘ یہ وہ پولیس اہلکار تھے جنہوں نے دہشت گردی کی جنگ میں عوام کو بچاتے بچاتے اپنی جانیں دیں اور قوم نہ صرف ان کے نام بھول گئی بلکہ ان کے بچوں اور…

کام کریں‘ سائیکل نہ چلائیں

جنرل یحییٰ خان کو اللہ تعالیٰ نے حیران کن صلاحیتوں سے نواز رکھا تھا‘ وہ اپنی قوت فیصلہ سے دشمنوں کے چھکے چھڑا دیا کرتے تھے‘ مجھے بے شمار پرانے جرنیلوں نے بتایا وہ بھارت اور پاکستان کے چپے چپے سے واقف تھے‘ وہ میٹنگز میں چند لمحوں میں فیصلہ…

یہ سادگی بہت مہنگی پڑے گی

میں ایوان صدر‘ وزیراعظم ہاﺅس اور وزیراعظم آفس سمیت ملک کے تمام گورنر ہاﺅسز‘ چیف منسٹر ہاﺅسزاور کمشنر‘ ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی ہاﺅسز کے خلاف ہوں‘ یہ بڑی بڑی عمارتیں‘ نوکروں کی فوجیں اور ہاﺅسزکا کروڑوں روپے کا بجٹ ہمارے حالات‘ عوام کی غربت…

وہ کام جو عمران خان کر سکتے ہیں

مورخ جب بھی لکھیں گے یہ 2018ءکے الیکشنزکو انتہائی متنازعہ اور”آپریشن ردوبدل“ قرار دیں گے‘ یہ الیکشن کیسے تھے؟ یہ تنازعہ اپنی جگہ لیکن یہ بھی حقیقت ہے عمران خان الیکشن جیت چکے ہیں اور یہ رو دھو کر حکومت بھی بنا لیں گے مگر کیا ان کی حکومت ملک…

یہ زیادتی ہے

کاش میاں نواز شریف نے اکبر اعظم اور شہزادہ سلیم کی کہانی پڑھی ہوتی تو شاید آج یہ حالات نہ ہوتے‘ ولی عہد شہزادہ محمد سلیم نے 1599ءمیں اپنے والد کے خلاف بغاوت کر دی ‘ اکبر اعظم اس ایشو میں درست اور جہانگیر غلط تھا‘ دونوں میں مقابلہ ہوا‘ آخر…