ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اُردو بول سکتے ہیں

میٹھے بول میں جادو ہے

ایک نوجوان حضرت امام ابوحنیفہ کے صبر، برداشت اور علم کا امتحان لینا چاہتا تھا۔ امام ابوحنیفہ نے چالیس سال تک عشاء کے وضو سے فجر کی نماز ادا کی ہے۔ آپ رات بھر جاگ کر عبادت کرتے، دن بھر درس و تدریس اور تعلیم و تعلّم میں مشغول رہتے۔ صرف وقتِ…

آسان نہیں ہے از جہانزیب راضی

غلام مصطفی جتوئی 6 اگست 1990 سے لے کر 6 نومبر 1990 تک پاکستان کے نگراں وزیر اعظم کے عہدے پر فائز رہے ۔ یہ سندھ کے نامور سیاستدانوں میں سے ایک تھے ۔ یہ 25 دسمبر 1973 سے 5 جولائی 1977 تک سندھ کے نگراں وزیر اعلی بھی رہے ۔ یہ اس لحاظ سے بھی…

جنت کا نمونہ از جہانزیب راضی

آپ مان لیں کہ ہم بنیادی طور پر منافقت کی زندگی جی رہے ہیں ۔ جو ہم کہتے ہیں وہ ہم کرتے نہیں ہیں ۔ اور اللہ کے نزدیک یہ بہت بڑی بات ہے کہ تم وہ بات کہو جو تم کر نہ سکو ۔ آپ یقین کریں میں کبھی کبھی حیران ہوجاتا ہوں جب میں سیرت کے واقعات…

تعلیم ضروری ہے مگر ۔۔۔ از جہانزیب راضی

آپ خدیجۃ الکبری کی مثال لے لیں ۔ آپ مکہ کی مالدار ترین اورجدی پشتی کاروباری خاتون تھیں ۔ آپ کی امارت اور مال و دولت کا یہ حال تھا کہ آپ ”امیرۃ القریش“ کہلاتی تھیں ۔ آپکا کاروبار ملک سے باہر تک پھیلا ہوا تھا ۔ ہر سال شام ، یمن اور ایران…

مکافات عمل ازجہانزیب راضی

1985 میں جنرل ضیاء الحق نے ایک نئی حکومت کی بنیاد رکھی ۔ اس حکومت کے وزیراعظم محمد خان جونیجو بنائے گئے ۔ جب کہ جنرل ضیاء الحق کے " منہ بولے بیٹے " میاں محمد نواز شریف پنجاب کے وزیر اعلی کے روپ میں سامنے آئے ۔ تاریخ میں میاں نواز شریف کی "…

وقت کا ولی

سید ابولاعلی مودودیؒ سے ایک دفعہ کسی نے پوچھا کہ آپ نے کبھی کسی ولی اللہ کو دیکھا ہے ؟ سید مودودیؒ نے جواب دیا ہاں ابھی دو دن پہلے ہی لاہور اسٹیشن پر دیکھا ہے ۔ ہماری گاڑی جیسے ہی رکی تو قلیوں نے دھاوا بول دیا اور ہر کسی کا سامان اٹھانے…

Leader in Me از جہانزیب راضی

اسٹیفن رچرڈ کووے ۲۴ اکتوبر ۱۹۳۲ کو امریکا کی مشہور و معروف ریاست یوٹا کے شہر سالٹ لیک سٹی میں پیدا ہوئے ۔ سائنس میں گریجویشن کرنے کے بعد انھوں نے ایم بی اے کی ڈگری حاصل کی اور "مذہبی تعلیمات" کے موضوع پر ڈاکٹریٹ مکمل کرلی ۔ اسٹیفن رچرڈ کووے…

کل آپ کا ہوسکتا ہے از جہانزیب راضی

آپ اخوان المسلمون کی مثال لے لیں ۔ اخوان المسلمون مصر کی اور عالم عرب کی سب سے بڑی سیاسی و دینی تحریک ہے ۔ امام حسن البناءنے ۱۹۲۸ میں اخوان المسلمون کی بنیاد رکھی اور دیکھتے ہی دیکھتے یہ تنظیم مصر سمیت سارے عرب میں سرایت کر گئی ۔ ۱۹۴۶ میں…

شادی شدہ از جہانزیب راضی

وہ سخت پریشان تھیں ۔ ان کی آواز بھی کہیں کنوئیں سے آتی محسوس ہورہی تھی ۔ جب کہ آواز بھی بھرائی ہوئی تھی ۔ میں نے انھیں حوصلہ دیا تو وہ دوبارہ گویا ہوئیں کہ میرے شوہر شادی کے شروع مجھ سے بہت محبت کرتے تھے لیکن اب مجھے لگتا ہے کہ وہ مجھ سے…

نیوٹرل تعلیم از جہانزیب راضٰی

ڈاکٹر منصور درانی کا تعلق ہندوستان سے ہے ۔ یہ قابلیت کا کے – ٹو ہیں ۔ انھوں نے ہارورڈ اور اسٹینفورڈ جیسی یونیورسٹیز سے ڈگریاں لی ہوئی ہیں جبکہ یہ اسلامک بینکنگ میں برطانیہ سے پی – ایچ – ڈی بھی ہیں ۔ ڈاکٹر منصور درانی اسوقت نیشنل کمرشل بینک…