ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اُردو بول سکتے ہیں

تلبینہ (جَو سے تیار لاجواب نبویؐ ٹانک)

​خاص طورپر ڈپریشن کے مریضوں کے لئے انتہائ مفید ہے کہ خود نبی پاک ﷺ کا فرمان ہے کہ تلبینہ بیمار ے دل سے غم کو اتار دیتا ہے۔ جَو کا آٹا دو بڑے چمچ بھرے ہوئے' ایک کپ تازہ پانی میں گھولیں برتن میں دو کپ پانی تیز گرم کریں۔ اس گرم پانی میں جَو…

اسلام میں احتساب کا نظام

اسلام دین فطرت اور ایک مکمل ضابطہ حیات ہے یہ اپنے ماننے والوں کو زندگی کے تمام پہلوﺅں اورجہتوں کے بارے میں مکمل رہنمائی فراہم کرتا ہے اسلام کے ظہور کا بنیادی مقصد معاشرے میں عدل و انصاف کا قیام اور ناانصافی و قانون شکنی کا مکمل خاتمہ ہے…

اردو جو ہمارے دل پہ نقش ہے۔

اردو اتنی میٹھی زبان ہے کہ اس کے تحریری لہجے کی چاشنی بہت اندر تک اتر جاتی ہے۔ تحریر اور تحریری لہجہ تو بہت آگے کی چیزیں ہیں اس میں استعمال ہوئے الفاظ ہی بہت خوبصورتی لیے ہوتے ہیں۔ ایک لفظ ہے نقش و نگار۔ نقش کے معنی تو جیسا کہ آپ سبھی جانتے…

انسان اور جنات کے درمیان روابط و تعلقات

شیاطین و جنات کے حوالے سے سیکڑوں نہیں، ہزاروں واقعات اکثر سامنے آتے رہتے ہیں، مختلف بیماریوں میں ہماری اکثرخواتین آسیبی اور جناتی اثرات کا شکار نظر آتی ہیں اور پھر روحانی علاج کا سلسلہ پیروں فقیروں سے شروع ہوکر بزرگوں کے مزارات تک چلا جاتا…

جادو اشتہارات کا از محمد عثمان جامعی

آپ کے گھر میں بیوی بھی ہے اور ٹی وی بھی تو آپ ڈرامے دیکھنے پر مجبور ہیں، واضح رہے کہ فی الحال ہم ٹی وی ڈراموں کی بات کر رہے ہیں بی وی ڈراموں کی نہیں۔ ایسی ہی جبر کی ساعتوں اور صبر کی حالتوں میں ایک ڈراما جھیلتے ہوئے ان گناہ گار آنکھوں نے…

ڈگری بولڈرز

سری لنکا کے شہر کینڈی میں ہاتھیوں کا سب سے بڑا یتیم خانہ ہے ۔ یہاں بچپن میں ہی یتیم ہوجانے والے ہاتھیوں کی پرورش کی جاتی ہے اور ان کو سدھایا جاتا ہے تاکہ وہ بعد میں اپنے مالکوں کے کام آسکیں ۔ ان کو سدھانے کا سب سے بہترین طریقہ یہ ہوتا ہے کہ…

بیٹی اللہ کی رحمت

اﷲ تعالیٰ نے اپنے پاک کلام قرآن کریم میں ارشاد فرمایا : ﴿ لِلّٰہِ مُلْکُ السَّمٰوَاتِ وَالاَرْضِ، یَخْلُقُ مَا یَشَاءُ، یَہَبُ لِمَن یَّشَآءُ اِنَاثاً وّیَہَبُ لِمَنْ یَّشَآءُ الذُّکُوْرَ۔ اَوْ یُزَوِّجُہُمْ ذُکْرَاناً وَّاِنَاثاً ویَجْعَلُ…

رسول رحمت اور اسلام…. رحمت ہی رحمت

حضرت حلیمہ سعدیہ نے اسلام قبول نہیں کیا تھا‘ وہ اپنے پرانے مذہب پر قائم رہی تھیں‘فتح مکہ کے وقت حضرت حلیمہ کی بہن خدمت میں حاضر ہوئی‘ماں کے بارے میں پوچھا‘ بتایا گیا‘ وہ انتقال فرما چکی ہیں‘ رسول اللہ ﷺ کی آنکھوں میں آنسو آ گئے‘ روتے جاتے…

اقوام متحدہ، جماعة الدعوة اور پاکستان مسئلہ کیا ہے؟

دوسری عالمی جنگ کے بعد بہت سارے قابض اور جارح ممالک کے لیے اپنی موجودہ حیثیت برقرار رکھنا مشکل ہوگیا تھا کیونکہ مقبوضہ علاقوں کے لوگوں میں آزادیوں کا شعور پیدا ہونا شروع ہوگیا تھا. بہت سارے خطوں میں آزادی کی تحاریک زور پکڑ رہی تھیں. عالمی…

‎ریشماں، منظور جھلا اور۔۔۔ وے میں چوری چوری

یہ ان دنوں کی بات ہے جب میں اپنے والد چوہدری رحمت خان کی معاونت کے لیے چیمبر لین روڈ پر واقع بیجوں کی دکان ’’کسان اینڈ کمپنی‘‘ پر بیٹھا کرتا تھا۔ ہمارے دائیں جانب ملک محمد رفیع کا ’’نیو ماڈرن پریس‘‘ ہوا کرتا تھا اور بائیں جانب تاج سبزی والے…