ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اُردو بول سکتے ہیں

پرچم دیس دیس کے(فلیگ پیڈیا) از ڈاکٹر سید محمد عظیم شاہ بُخاری

مختلف ممالک کی پہچان مختلف چیزوں سے ہے جیسے فرانس ایفل ٹاور کے حوالے سے جانا جاتا ہے وہیں مصر کو قدیم اہراموں نے شہرت بخشی ہے۔ لیکن کچھ چیزیں ان میں یکساں بھی ہیں جیسے بڑے بڑے عالمی فورمز پر ہر ملک کی شناخت صرف اسکا پرچم ہوتا ہے۔ اسی طرح…

پنجاب کاگیٹ وے ،رحیم یارخان

رقبے کے لحاظ سے پنجاب کا ''چوتھا" اور بلحاظ آبادی ''چھٹا'' بڑا ضلع، رحیم یار خان جنوبی پنجاب کا ایک اہم زرعی، تجارتی اور کاروباری مرکز ہے جس کے مشرق میں ضلع بہاولپور، مغرب میں ضلع راجن پور، شمال میں دریائے سندھ اور ضلع مظفر گڑھ جبکہ جنوب…

مہران کا موتی, سکھر از ڈاکٹر سید محمد عظیم شاہ بُخاری

ضلع گھوٹکی ، کشمور-کندھ کوٹ، شکار پور اور سانگھڑ کے درمیان واقع ''سکھر'' نہ صرف سندھ دھرتی کا تیسرا بڑا ہےشہر بلکہ یہ ایک ڈویژنل ہیڈ کوارٹر بھی ہے۔ دریائے سندھ ،ضلع کی شمالی و غربی سمت میں بہتا ہے جہاں اسکا پاٹ کافی چوڑا ہے اور اس میں کئی…

سیالکوٹ (سرزمینِ اِقبال)

جنوبی ایشیاء کےچند امیر ترین شہروں میں سے ایک سیالکوٹ، صوبہ پنجاب کے شمال مشرقی کونے میں واقع ایک گنجان آباد ضلع ہے جس کے مشرق میں ضلع نارووال، مغرب میں ضلع گجرات اور گوجرانوالہ، جنوب میں ضلع گوجرانوالہ اور ضلع شیخوپورہ جبکہ شمال میں مقبوضہ…

میانوالی (پنجاب کا پختونخواہ)

صوبہ پنجاب کے شمال مغربی سِرّے پر واقع ضلع میانوالی کو اگر ''پنجاب کا پختونخواہ'' کہا جائے تو یہ غلط نہ ہوگا۔ وہ اس لیئے کہ ضلع کے شمال میں بڑی تعداد میں پختون آباد ہیں اور یہ تعداد پنجاب کے کسی بھی ضلع میں سب سے زیادہ ہے۔ پنجاب اور خیبر…

بارڈر پاکستان کے

ہمارے سکول کے زمانے میں ایک سوال ہمیشہ مطالعہ پاکستان کے پرچے میں آتا تھا، ''پاکستان کا محلِ وقوع بتائیں؟'' اور ہم مشرق میں بھارت، شمال مغرب میں افغانستان، جنوب مغرب میں ایران، شمال میں چین اور جنوب میں بحیرہ عرب لکھ کر مطمئین ہو جاتے اور…

جہلم داستاں

سری نگر کے 48 میل جنوب میں، تحصیل ویری ناگ (ضلع اننت ناگ/ اسلام آباد) ہے ،جہاں '' کوہِ پیر پنجال'' کے خوبصورت اورصنوبر کے درختوں سے ڈھکے پہاڑ ''بانہال'' کے دامن میں، 50 فٹ گہرا اور 100 فٹ پر محیط ایک چشمہ ''ویری ناگ'' ہے ۔ یہی چشمہ آگے جا…

پاکستان کے مشہور قلعے

اسلامی جمہوریہ پاکستان کو اللہ تعالیٰ نے بیش بہا نعمتوں سے نوازا ہے جن میں عظیم ترین چوٹیاں، دیو قامت گلیشیئر، قدرتی چشمے، خوبصورت جھیلیں، بل کھاتے دریا، ریگستان، معدنیات، جنگلات اور ہر طرح کے موسم شامل ہیں۔ جہاں اس ملک میں ہنزہ اور نیلم…

ببلی سے عمر فاروق تک

ببلی سے میری پہلی ملاقات ایک دوست کے توسط سے ہوئی تھی۔ میں عشاء کی نماز پڑھ کہ مسجد سے نکلا ہی تھا کہ علی اسے لے کر یکدم میرے سامنے آ گیا۔ ان سے ملو یہ ہیں عمر فاروق۔ پہلی ہی نظر میں مجھے کھٹکا ہوا کہ وہ شخص عام انسانوں سے کچھ مختلف ہے۔ وہ…

فِتنئہ اکبر

رحمتِ کائنات، محبوبِ کبِریا،رحمت للعالمین ،حضرت محمدمصطفٰیﷺ اللہ تعالیٰ کے آخری نبی اور رسول ہیں۔آپﷺکے بعد اب قیامت تک کوئی نبی نہیں آئے گا۔اس لیئےجو کوئی بھی آپﷺ کے بعد نبوت کا دعویٰ کرے گا وہ کافر ہے اور دائرہ اسلام سے خارج ہے۔دورِ رسالت…